آسٹریلوی حکومت کا حماس کو ‘دہشت گرد’ تنظیم قرار دینے کا فیصلہ
👁️ 30 بار دیکھا گیا
آسٹریلوی حکومت کا حماس کو ‘دہشت گرد’ تنظیم قرار دینے کا فیصلہ
کینبرا (ج ح ط) آسٹریلیا بھی اسرائیل کے نقش قدم پر چل پڑا اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان کردیا۔
آسٹریلوی وزیر داخلہ کیرن اینڈریوز نے میڈیا کو بتایا کہ اپریل میں حماس تحریک کو آسٹریلیا کے تعزیراتی ضوابط کے تحت ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی حکومت تشدد کی ہر شکل کی مخالف ہے، جس کا مقصد آسٹریلوی شہریوں کو دہشت گردی اور پرتشدد شدت پسندی سے بچانا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ آسٹریلوی حکام کے مطابق اپریل میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا جائے گا، جسکے بعد مزاحمتی تنظیم حماس کی مالی امداد پر پابندی ہوگی۔
رپورٹس کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کو 25 سال تک قید ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب حماس نے آسٹریلوی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو دہشت گرد قرار دینا چاہیے تھا۔
آسڑیلوی حکومت نے امریکی پرتشدد نسل پرست گروہ نیشنل سوشلسٹ آرڈر اور شامی تنظیم حیات التحریر الشام کو بھی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 237 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4637 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C