اسرائیل میں کورونا ویکسین لگائے جانے سے ایک شخص ہلاک
👁️ 111 بار دیکھا گیا
اسرائیل میں کورونا ویکسین لگائے جانے سے ایک شخص ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل میں کورونا ویکسین لگائے جانے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ روز ایک 75 سالہ شخص کرونا کی ویکسین لگائے جانے کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔
اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 75 سالہ شخص کوامریکی فائزرکمپنی کی ویکسین لگائی گئی جس کے نتیجے میں اس کی حالت بگڑ گئی۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جاں بر نہیں ہوسکا اور دم توڑ گیا۔
اسرائیلی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل حیزی لیوی کا کہنا تھا کہ ایک شخص جو پہلے سے دائمی بیماریوں کا شکار تھا۔ اسے کرونا ویکسین دی گئی مگر اس کی زندگی نہیں بچ سکی ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ موت کرونا ویکسین لگنے سے ہوئی یا اس کی کوئی اور وجہ ہے تاہم اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ویکسین لگائے جانے کے بعد ایک شخص کی موت کی خبر پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس کے ویکسین کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C