اسرائیلی فوج کی اچانک وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں
👁️ 26 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کی اچانک وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے کل سوموار کو اعلان کیا کہ اس کی فضائیہ نے دوپہر کے اوقات میں مقبوضہ علاقوں کے فضائی حدود میں اچانک اور وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔
Ready to Operate.
The IAF has launched the "Galilee Rose" ???? surprise exercise to enhance combat readiness in Northern Israel. Click here for more info ????https://t.co/5KsTMbYxB1 pic.twitter.com/94s1NK8pRK
— Israeli Air Force (@IAFsite) February 15, 2021
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ان مشقوں میں مختلف قسم کے طیاروں، لڑاکا ہیلی کاپٹر اور بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے شامل ہیں مشقوں کے دوران فضا میں طیاروں کی گھن گرج اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی۔
فوجی ترجمان نے اشارہ کیا کہ یہ مشقیں بدھ کے روز ختم ہوں گی۔
ترجمان کے مطابق مشقیں شمالی محاذ پر جنگی منظرناموں کے مطابق شروع کی گئی ہیں۔ مشقوں کا مقصد قابض فضائیہ کی برتری کو برقرار رکھنا، سرحدی تحفظ اور جارحانہ اور انٹیلی جنس مشن شامل ہیں۔
مشقوں سے خطے میں کارروائیوں کو برقرار رکھتے ہوئے لاجسٹک اور تکنیکی صلاحیتوں کو بہتر کرنا بھی شامل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C