اسرائیلی وزیراعظم کی آئی اے ای اے سربراہ سے ملاقات
👁️ 145 بار دیکھا گیا
اسرائیلی وزیراعظم کی آئی اے ای اے سربراہ سے ملاقات
تل ابیب (ڈیلی اردو/شِنہوا) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے جمعہ کے روز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی سے ملاقات میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے۔
ملاقات کے دوران نفتالی بینیٹ نے ایران کی جانب سے غلط معلومات اور جھوٹ کا استعمال کر کے عالمی برادری کو دھوکہ دیتے ہوئےجوہری ہتھیاروں کے حصول کی طرف مسلسل پیشرفت پر اسرائیل کی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
At ???????? #Israel’s invitation, I met Prime Minister @naftalibennett in Tel Aviv this morning. Important exchanges on topical issues. I stressed the importance of @IAEAorg safeguards and the Treaty on the Non-Proliferation of Nuclear Weapons (NPT) for global peace and security. pic.twitter.com/IVYgLIh9Uv
— Rafael MarianoGrossi (@rafaelmgrossi) June 3, 2022
انہوں نے بین الاقوامی برادری کو متحرک کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف تمام ذرائع استعمال کرتے ہوئے کارروائی کی جائے تاکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکا جا سکے۔
PM Bennett made it clear that while Israel prefers diplomacy to deny Iran the possibility of developing nuclear weapons, it reserves the right to self-defense and action against Iran to block its nuclear program should the intl. community not succeed in the relevant time frame. pic.twitter.com/mevZycAggv
— Prime Minister of Israel (@IsraeliPM) June 3, 2022
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے مینڈیٹ کو پیشہ ورانہ اور آزادانہ طریقے سے انجام دینے کیلئے اپنے ملک کی جانب سے حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کے آنے والے فیصلے میں ایران کو ایک واضح اور غیر واضح پیغام پہنچانے کی اہمیت پر زور دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں اور شمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملے، 2 افراد زخمی، مکان کو شدید نقصان
24/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
پاراچنار: بغدی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص ہلاک
24/October/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
الخلیل میں اسرائیلی فوج کا بڑا آپریشن، سیکڑوں فلسطینی خاندانوں کو گھر خالی کرنے کا حکم
24/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں مزید دو آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے ، پاسدران انقلاب کا دعویٰ
24/October/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
لندن: القاعدہ اور ٹی ٹی پی کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو چار سال سے زائد قید
24/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ریاض میں دو دھماکوں کی آوازیں، سعودی عرب کا بیلسٹک میزائل اور ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
24/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26400 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15639 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11936 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9298 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7548 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5515 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C