اسرائیلی پولیس افسر چاقو حملے میں زخمی، فلسطینی حملہ آور ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
اسرائیلی پولیس افسر چاقو حملے میں زخمی، فلسطینی حملہ آور ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی پولیس کے مطابق منگل کے روز بندرگاہی شہر عسقلان میں ایک فلسطینی نے ایک پولیس افسر پر چاقو سے وار کیا، جسے جوابی کارروائی کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔
#UPDATE A Palestinian man who stabbed a police officer with a knife has been shot dead in the city of Ashkelon in Israel, police say.
Israeli police say an officer was checking a person who was behaving suspiciously when "the attacker pulled out a knife and attacked the officer" pic.twitter.com/ruddNNXDeF
— AFP News Agency (@AFP) April 12, 2022
پولیس نے بتایا کہ چالیس سالہ حملہ آور کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے فلیش پوائنٹ شہر ہیبرون سے تھا۔ پولیس افسر کو معمولی زخم آئے ہیں۔
حالیہ کچھ دنوں میں ایک مرتبہ پھر اسرائیلیوں اور فلسطینیوں میں کشیدگی بڑھی ہے۔
مارچ کے اواخر سے متعدد اسرائیلی شہروں میں فائرنگ، چاقو مارنے اور راہ گیروں پر گاڑی چڑھانے کے واقعات میں 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران اسرائیلی فورسز حملہ آوروں سمیت 15 فلسطینیوں کو ہلاک کر چکی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C