اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی حملہ آور ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی حملہ آور ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کو اس حملہ آور نے یروشلم کے پرانے حصے میں ایک پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کر دیا تھا۔
https://twitter.com/AlexDeeb9/status/1500467950083620865?t=0zkc0-jsiZUiHdI0Rt8P0Q&s=19
اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور نے یروشلم کے قدیم حصے میں ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کی طرف بڑھ کر ان میں سے ایک پر حملہ کر دیا تھا۔ دیگر اہلکاروں نے اس حملہ آور پر فائرنگ کر کے اسے ہلاک کر دیا۔ انیس سالہ حملہ آور مشرقی یروشلم کا رہائشی تھا۔ گزشتہ کچھ برسوں میں فلسطینیوں کی جانب سے کئی اسرائیلی شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
فلسطین اور انسانی حقوق کی تنظیمیں الزام عائد کرتی ہیں کہ اسرائیل ان حملوں میں ملوث افراد پر ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جیوانی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی پر حملہ، 4 کارکن ہلاک
12/September/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C