08/September/2020

اسرائیلی کیمپ سے چوری ہونیوالے ہتھیار فلسطینیوں ‌کے ہاتھ لگنے کا خدشہ

👁️ 38 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اسرائیلی کیمپ سے چوری ہونیوالے ہتھیار فلسطینیوں ‌کے ہاتھ لگنے کا خدشہ

اسرائیلی کیمپ سے چوری ہونیوالے ہتھیار فلسطینیوں ‌کے ہاتھ لگنے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے ایک فوجی اڈے سے 40 ہتھیاروں کی پراسرار گمیشدگی کے واقعے کی تحقیقات شروع کی ہیں۔

عبرانی ٹی وی چینل 13 نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فوج کے بریگیڈ ‘769’ کے ایک گوام سے 40 ہتھیار گم ہوئے ہیں۔ خدشہ ہے کہ یہ ہتھیار فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔ اسلحہ چوری کا یہ واقعہ الجلیل کے مقام پر پیش آیا۔

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق یہ اسلحہ ایک ایسے وقت میں چوری ہوا ہے جب دوسری طرف فوج لبنانی حزب اللہ کے خلاف انتقامی کارروائی کی تیاری کررہی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C