اسلام آباد: سینیئر صحافی ابصار عالم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
👁️ 255 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: سینیئر صحافی ابصار عالم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔
ابصار عالم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ نہ میں حوصلہ ہارا ہوں اور نہ ہی میں حوصلہ ہاروں گا۔ یہ میرا پیغام ہے ان لوگوں کو جنہوں نے مجھے گولی مروائی ہے۔
#BreakingNews: Senior journalist and ex chairman #PEMRA @AbsarAlamHaider shot outside his home. Strong condemnable and everybody praye for Absar Sahb. pic.twitter.com/iHcCEtZZhD
— Asad Ali Toor (@AsadAToor) April 20, 2021
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کررہےتھےکہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ ابصار عالم کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ان کے پیٹ میں گولی لگی ہے۔
ابصار عالم نے دو دن پہلے یہ ٹوئیٹ کی تھی اور آج ان پر قاتلانہ حملہ ہو گیا۔
نومبر 2018 میں جب میں چیئرمین پیمرا تھا، چینل 92 کو نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر لائیو سیکورٹی آپریشن دکھانے اور سیٹلائٹ وین کی سہولت دھرنے والوں کو مہیا کرنے پر بند کر دیا گیا
جنرل فیض نے مُجھے فون کر کے کہا کہ یا تو چینل 92 کو کھول دیں یا باقی سب چینلز بھی بند کر دیں— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) April 18, 2021
https://twitter.com/AbsarAlamHaider/status/1383832133127467008?s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C