اسلام آباد: غزہ کیمپ پر نَشے میں دُھت آرمی کیپٹن نے گاڑی چڑھا دی، 2 مظاہرین ہلاک، 3 زخمی
👁️ 127 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: غزہ کیمپ پر نَشے میں دُھت آرمی کیپٹن نے گاڑی چڑھا دی، 2 مظاہرین ہلاک، 3 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر قائم غزہ کیمپ پر نَشے میں دُھت پاکستان آرمی کے کیپٹن نے مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی. جس کے نتیجے میں 2 مظاہرین ہلاک اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔
ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد کے مطابق نامعلوم شخص نے دھرنے میں بیٹھے شخص پر پولیس کی موجودگی میں گاڑی چڑھائی۔
پولیس نے گاڑی میں سوار شخص کو حراست میں لے کر گاڑی کو تھانہ کوہسار منتقل کر دیا۔ ڈرائیور کی شناخت پاکستان آرمی کے کیپٹن بلال فیصل کے نام سے ہوئی۔
جماعت اسلامی کے رہنما سابق سینیٹر مشتاق احمد کہا کہ اس خون ناحق کی ذمہ دار حکومت اور اسلام آباد پولیس ہے۔
آٹھ روز سے جاری پرامن دھرنے پر سوچی سمجھی سازش کے تحت حملے کے منصوبہ سازوں کو گرفتار کیا جائے۔ ہلاک ہونے والے رومان ساجد کی نماز جنازہ ڈی چوک میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ سابق سینیٹر مشتاق احمد نے پڑھائی۔ جبکہ دوسرے شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکیں۔
معتبر ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ پولیس نے شرابی کیپٹن کو حراست میں لے کر گاڑی کو تھانہ کوہسار منتقل کر دیا گیا تاہم بعدازں فوج کیپٹن کو چھڑوا کر ساتھ لے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C