اسلامی انقلاب سالگرہ: ایران میں ہزاروں قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان
👁️ 83 بار دیکھا گیا
اسلامی انقلاب سالگرہ: ایران میں ہزاروں قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان
تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے جیلوں میں موجود ہزاروں قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔
عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کے حکم پر تقریباً دس ہزاروں قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
سپریم لیڈر کی جانب سے مذکورہ اعلان ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سامنے آیا ہے جن میں متعدد اموات بھی ہوئیں۔
رہائی کے حکم نامے کے ساتھ کچھ شرائط بھی ہیں جن میں ایک کے مطابق ان قیدیوں کو ہرگز رہائی نہیں ملے گی جو دوہری شہریت رکھتے ہیں۔
شرائط کے مطابق کرپشن میں ملوث مجروموں کو معاف نہیں کیا جائے گا جن میں سے چار کو حال میں پھانسی دی گئی۔
سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کا حکم ان پر بھی لاگو نہیں ہوگا جو غیر ملکی ایجنسیوں کے لیے جاسوسی کرنے میں ملوث پائے گئے یا پھر ملک مخالف گروہوں سے وابستہ ہیں۔
گزشتہ سال ستمبر میں ایک ایرانی خاتون کا پولیس حراست میں انتقال ہوا تھا جس کے بعد وہاں حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوئے۔
حکومت نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کم از کم 20 ہزار مظاہرین کو گرفتار کیا جو اب بھی جیلوں میں ہیں۔
سپریم لیڈر کی طرف سے معافی کا اعلان 1979 کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے اعزاز میں کیا گیا ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C