افغانستان: تخار میں مدرسے پر فضائی حملہ، 12 افراد ہلاک، 14 زخمی
👁️ 58 بار دیکھا گیا
افغانستان: تخار میں مدرسے پر فضائی حملہ، 12 افراد ہلاک، 14 زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے تخار میں فضائی حملے سے 12 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق فضائی حملہ ضلع بہارک میں مدرسے پر کیا گیا۔
At least 12 people were killed and 14 others were wounded in an airstrike in Baharak district in Takhar on Wednesday, a source said, adding that a "madrassa has been targeted." #Afghanistan
— TOLOnews (@TOLOnews) October 22, 2020
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی علاقے میں ایک مدرسے پر ہونے والے فضائی حملے میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے جن میں گیارہ بچے شامل تھے۔
بدھ کے روز ہونے والا یہ حملہ صوبہ تخار پر ہوا جہاں تین روز سے افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے، جس میں دو درجن کے قریب افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک ہو چکے ہیں۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ فضائی حملہ کس نے کیا تھا۔
IMAGES purportedly showing the aftermath of last night's Afghan AF airstrike in Khwaja Ghar, Takhar. #Afghanistan pic.twitter.com/7oiG29IRcz
— FJ (@Natsecjeff) October 23, 2020
چند روز قبل افغان صوبے غور میں ہونے والے بم دھماکے میں 14 افراد ہلاک اور 210 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C