03/May/2021

افغانستان: صوبہ بلخ میں افغان فضائی حملہ، 4 طالبان ہلاک، 5 زخمی

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغانستان: صوبہ بلخ میں افغان فضائی حملہ، 4 طالبان ہلاک، 5 زخمی

افغانستان: صوبہ بلخ میں افغان فضائی حملہ، 4 طالبان ہلاک، 5 زخمی

کابل (بیورورپورٹ) افغانستان جنگی جہازوں نے شمالی صوبہ بلخ کے ضلع شولگارا میں طالبان کی پناہ گاہ پر اتوار کے روز حملہ کیا جس میں کم ازکم 4 طالبان ہلاک جبکہ دیگر 5 زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

سوموار کے روز فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے اتوار کی شام کو ضلع کے علاقہ باغِ پہلوان میں کئے گئے جس کے نتیجے میں 4 طالبان موقع پر ہلاک جبکہ 5 دیگر طالبان دہشت گرد زخمی ہوگئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C