افغانستان: طالبان کا شیڈو گورنر ملا عبدالرحیم سمیت 25 جنگجو ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
افغانستان: طالبان کا شیڈو گورنر ملا عبدالرحیم سمیت 25 جنگجو ہلاک
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کے ضلعی شیڈو گورنر دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔
افغان اسپیشل فورسز نے صوبہ ہلمند کے ضلع نہر سراج میں آپریشن کیا، جس میں طالبان ضلعی شیڈو گورنر ملا عبدالرحیم ظہیر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا۔
https://twitter.com/215Corps/status/1398221873897431041?s=19
علاوہ ازیں وزارت دفاع نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ طالبان بلخ صوبے کے جنوبی ضلع میں مشترکہ زمینی و فضائی آپریشن کے دوران 23 طالبان ہلاک ہوئے۔
#AAF target #Taliban’s hideouts in Bodana Qala area of Sholgara district of #Balkh province today. 23 Taliban #terrorists were killed and 16 others were wounded as a result of the #strike.
— Ministry of Defense, Afghanistan (@MoDAfghanistan) May 27, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 2 اہلکار زخمی
08/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5100 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C