افغانستان: قندہار میں دھماکا، ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک
👁️ 43 بار دیکھا گیا
افغانستان: قندہار میں دھماکا، ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں جمعرات کی رات ایک دیسی ساختہ بم دھماکے میں 4 شہری ہلاک ہوگئے۔
صوبائی پولیس کے ترجمان جمال بارکزئی نے جمعہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے طلوع ٹی وی کو بتایا کہ متاثرین میں ایک خاندان کی ایک خاتون اور دو بچے شامل ہیں۔ شاہ ولی کوٹ ضلع کے زرتالی کے گردونواح میں ہونے والے دھماکے میں ان کی گاڑی بھی تباہ ہوگئی ہے۔
Four civilians, all members of one family, were killed in a roadside bomb blast in Shah Wali Kot district in Kandahar province on Thursday night, the provincial police spokesman Jamal Nasir Barikzai said. pic.twitter.com/naUjG7t0rw
— TOLOnews (@TOLOnews) April 16, 2021
انہوں نے بتایا کہ ضلعی پولیس نے متاثرہ افراد کے لواحقین کو اس واقعے کی اطلاع دے دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4612 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3301 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2125 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C