افغانستان: لوگر میں خودکش ٹرک بم دھماکا، 30 افراد ہلاک، 90 زخمی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
افغانستان: لوگر میں خودکش ٹرک بم دھماکا، 30 افراد ہلاک، 90 زخمی
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے صوبے لوگر میں خودکش ٹرک بم دھماکے میں 30 افراد ہلاک جبکہ 90 کے قریب زخمی ہوگئے۔
#AFG Aftermath of a powerful truck bomb in Logar province. Hospital was also damaged. At least 30 people killed. At least 70 people wounded. The massacre took place as people were preparing for Iftaar. The new frontline is everywhere. pic.twitter.com/KfKtN3mRWs
— BILAL SARWARY (@bsarwary) April 30, 2021
افغان حکام کے مطابق لوگر میں ٹرک بم دھماکے میں 30 افراد ہلاک جبکہ 90 کے قریب زخمی ہوگئے۔ بم دھماکہ صوبائی دارالحکومت پل عالم میں ہوا۔
Footage shows a hospital in Logar that has been damaged following a truck bomb explosion that according to sources, killed dozens of people. pic.twitter.com/WnPm1mPF3B
— TOLOnews (@TOLOnews) April 30, 2021
لوگر کے صوبائی کونسل کے سربراہ حسیب اللہ اسٹینکزئی کے مطابق ٹرک بم دھماکے سے ہلاکتوں کے علاوہ 90 افراد زخمی بھی ہوئے۔
In picture: #Logar's hospital after a car bomb blast that targeted a guest house in the Pul-e-Alam city this evening. https://t.co/lvK0tEm9kW pic.twitter.com/5dKbHUT6wv
— ShamshadNews (@Shamshadnetwork) April 30, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4612 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2125 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C