04/June/2022

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

👁️ 89 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی سین برنارڈینو کاؤنٹی گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا۔

بحریہ اور تفتیشی ٹیموں کے حکام جائے حادثہ پر پہنچ چکے ہیں اور طیارہ گرنے کی تحقیقات جارہی ہیں۔ ہلاک ہونے والے پائلٹ کی شناخت جاری نہیں کی گئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C