امریکی صدر ٹرمپ کا اپنی حکومت گرانے کی سازش ناکام بنانے کا دعوٰی
👁️ 53 بار دیکھا گیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اپنی حکومت گرانے کی سازش ناکام بنانے کا دعوٰی
واشنگٹں (ڈیلی اردو) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت گرانے کی سازش ہوئی جو ناکام بنا دی گئی، ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایف بی آئی کو رنگے ہاتھوں پکڑا، جیمز کومے اور ڈپٹی ڈائریکٹر مک کیب کو برے افراد قرار دے دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور دعویٰ، کہتے ہیں ان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے، اپنے ہی ادارے فیڈرل بورڈ آف انویسٹی گیشن پر الزام لگایا کہ منتخب صدر کو ہٹانے کی کوشش کی گئی لیکن اب ہمیں سازش کا مکمل علم ہو چکا ہے۔
امریکی اخبار کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایف بی آئی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ یہ معاملہ اٹارنی جنرل ولیم بارکے سپرد کر دیا،سیاسی طورپر یہی بہتر ہے کہ وہ اس معاملے سے دور رہیں، ایف بی آئی کے سربراہ کا تقرر سابق صدر اوباما نے کیا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومے اور ڈپٹی ڈائریکٹر مک کیب بُرے افراد ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5087 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C