02/April/2023

امریکی طیارے کی ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وارننگ جاری

👁️ 83 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
امریکی طیارے کی ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وارننگ جاری

امریکی طیارے کی ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وارننگ جاری

تہران (ڈیلی اردو) امریکی بحریہ کا طیارہ خلیج عمان میں ایرانی حدود میں داخل ہوگیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حدود میں آنے پر ایران نے امریکی بحریہ کے طیارے کو وارننگ جاری کی۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی بحریہ کے طیارے کو سرحد کے اندر داخل ہونے پر خبردار کیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق وارننگ کے بعد امریکی طیارہ ایرانی سرحد سے نکل کر بین الاقوامی راستے پر چلا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C