امریکی مشیر سلامتی نے براہ راست کہا روس نہیں جاؤ، پاکستانی وزیر خارجہ
👁️ 26 بار دیکھا گیا
امریکی مشیر سلامتی نے براہ راست کہا روس نہیں جاؤ، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی مشیر سلامتی نے براہ راست کہا روس نہیں جاؤ۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کسی سے بگاڑنا ہمارا مفاد نہیں ہے، امریکا چاہتا ہےکہ ہم انہیں ہر معاملے پر سپورٹ کریں جو امریکا کے لیے اہم ہے، کیا مسئلہ کشمیر مسئلہ نہیں؟ ہم امریکا کو کہتے ہیں مسئلہ کشمیر میں کردار ادا کریں تو کہتے ہیں’نو‘ ، امریکا کہتا ہے کشمیر کا معاملہ دو طرفہ معاملہ ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ آج پھر کہتا ہوں ملنے والا ڈاکیومنٹ مصدقہ ہے جو واشنگٹن میں تعینات گریڈ 22 افسر نے بھیجا اگر اپوزیشن کو اب بھی تحفظات ہیں تو واشنگٹن میں سفیر کو بلوا کر ان کیمرا اجلاس بلائیں۔
شاہ محمود قریشی کے مطابق کہا گیا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو تنہا کردیں گے، دھمکی آمیز مراسلے پر ان کیمرا اجلاس بلایا جائے، ناراضی کا اظہار کیا جاتا ہے۔
ایوان میں شاہ محمود نے روس کے معاملے پر امریکی مشیر سلامتی کے فون کا حوالہ دیا اور کہا کہ امریکی مشیر سلامتی نے براہ راست کہا روس نہیں جاؤ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C