امن مذاکرات میں واشنگٹن تہران کا اعتماد جیتنے میں ناکام رہا، باقر قالیباف
👁️ 217 بار دیکھا گیا
امن مذاکرات میں واشنگٹن تہران کا اعتماد جیتنے میں ناکام رہا، باقر قالیباف
تہران (ڈیلی اردو) موجودہ ویک اینڈ پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے مابین ہونے والے امن مذاکرات میں تہران کے وفد کی قیادت کرنے والے ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اس مکالمت میں امریکہ ایران کا اعتماد جیتنے میں ناکام رہا۔
دونوں ممالک کے وفود اسلام آباد میں کل ہفتہ 11 اپریل کے روز اکیس گھنٹے تک جاری رہنے والی بات چیت کے تین ادوار میں شرکت اور کسی ٹھوس نتیجے تک پہنچنے میں ناکامی کے بعد اتوار 12 اپریل کی صبح واپس چلے گئے تھے۔
اس پس منظر میں ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں آج لکھا، ’’ایرانی وفد میں شامل میرے ساتھیوں نے مذاکرات میں آگے بڑھنے کی نیت سے مثبت پیش رفت دکھائی، لیکن آخر کار دوسرا فریق مکالمت کے ان ادوار میں ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔‘‘
قالیباف نے اپنی پوسٹ میں ’’مکالمت کے ان ادوار‘‘ کا ذکر کیا، لیکن یہ نہیں لکھا کہ آیا یہ ایران کی امریکہ کے ساتھ کوئی آخری مکالمت تھی یا اس کے بعد کوئی نئی بات چیت نہیں ہو گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C