اٹک: مولانا نظام الدین کی ہلاکت میں ملوٹ 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
👁️ 112 بار دیکھا گیا
اٹک: مولانا نظام الدین کی ہلاکت میں ملوٹ 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
اٹک (نمائندہ ڈیلی اردو) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے نائب امیر مولانا نظام الدین کی ہلاکت میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اٹک غیاث گل خان نے پریس کانفرنس کے دوران گرفتاریوں کی تصدیق کی۔
ڈی پی او اٹک کے مطابق، ملزمان نے 21 مارچ کو مولانا نظام الدین کو ان کے مدرسہ سے گھر جاتے ہوئے ٹارگٹ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ پولیس نے چھاپے مار کر ایک ملزم کو اٹک اور دوسرے کو راولپنڈی سے گرفتار کیا۔ دونوں ملزمان کا تعلق میانوالی سے ہے۔
یہ گرفتاری پولیس کی بروقت کارروائی اور چھاپہ مار مہم کی کامیابی کا ثبوت ہے، اور مولانا نظام الدین کی ہلاکت میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی جانب اہم قدم ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C