اگست2021 میں 16 افغانوں نے خودکش حملے کیے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
👁️ 147 بار دیکھا گیا
اگست2021 میں 16 افغانوں نے خودکش حملے کیے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگست 2021 میں کم از کم 16 افغان شہریوں نے پاکستان میں خودکش حملے کیے، جب بھی افغان حکومت سے سیکیورٹی مسائل پر بات کی جواب ملا کہ اپنے معاملات درست کریں۔
برطانوی اخبار میں خصوصی تحریر میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ہم اپنے معاملات درست کریں گے، پاکستان میں گزشتہ دہائیوں میں آئرلینڈ کی آبادی کے برابر تارکین وطن آ چکے ہیں۔
وزیراعظم نے مزید لکھا کہ ہم نے فراخدلی سے تارکین وطن کی اتنی بڑی تعداد کو سنبھالا، مہمان نوازی پاکستان کے ڈی این اے میں شامل ہے، بہت سے غیر قانونی لوگ بلیک مارکیٹ میں کام کرتے ہیں، ٹیکس نہیں دیتے، یہ لوگ انڈر ورلڈ کے استحصال کا شکار بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی پالیسی سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط معلومات کی بھرمار ہے، غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا پر پاکستانی پالیسی پر بے بنیاد الزامات کی بھرمار ہے، اتنی تعداد میں غیر قانونی تارکین کو قیام کی اجازت دے کر قومی سلامتی پر مزید سمجھوتا نہیں کر سکتے، ہمارا مقصد پاکستان کو محفوظ، پر امن اور خوشحال بنانا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 371 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 718 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 629 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 242 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8965 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3491 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C