ایران-امریکہ کشیدگی: جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستانی قیادت کے اہم دورے
👁️ 224 بار دیکھا گیا
ایران-امریکہ کشیدگی: جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستانی قیادت کے اہم دورے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے فوجی سربراہ اور وزیراعظم نے ایران کی جنگ ختم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں اپنے الگ الگ دورے مکمل کر لیے ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران جبکہ وزیراعظم شہباز شریف ترکی کا دورہ کر رہے تھے۔
پاکستانی فوج کے بیان کے مطابق جنرل منیر نے تہران کے تین روزہ دورے کے دوران ایرانی قیادت اور امن مذاکرات کاروں سے ملاقاتیں کیں۔ خیال رہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہے۔
اسی دوران ایران نے آج ہفتے کے روز اپنی فضائی حدود کا ایک حصہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے، جو اس کے مشرقی علاقے سے گزرتی ہیں۔
ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا، ’’ ملک کے مشرقی حصے کی فضائی گزرگاہیں ٹرانزٹ پروازوں کے لیے کھلی ہیں۔‘‘ مزید کہا گیا کہ کچھ ایئرپورٹس بھی صبح 7:00 بجے دوبارہ فعال کر دیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C