29/December/2024

ایران میں خودکش دھماکا، ملٹری انٹیلی جنس چیف ہلاک

👁️ 53 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران میں خودکش دھماکا، ملٹری انٹیلی جنس چیف ہلاک

ایران میں خودکش دھماکا، ملٹری انٹیلی جنس چیف ہلاک

واشنگٹن (ش ح ط) ایران کے صوبے ہرمزگان کے شہر بندرلنگھ میں پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش حملے میں ملٹری انٹیلیجنس کا سربراہ ہلاک ہوگیا ہے۔

ڈیلی اردو کے مطابق ہرمزگان کے شہر بندرلنگھ میں پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے خودکش حملے کے نتیجہ میں بندر لنگھ کے انٹیلی جنس چیف مجتبیٰ شہیدی تختی ہلاک جبکہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مجتبیٰ تختی کو پولیس ہیڈ کوارٹرز کے سامنے ایک بمبار نے اس وقت نشانہ بنایا۔ جب وہ دفتر سے باہر آرہے تھے۔

دوسری جانب سنی عسکریت پسند تنظیم جیش العدل نے خودکش بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C