07/April/2021

ایران نے بحیرہ احمر میں اپنے جہاز میں دھماکے کی تصدیق کر دی

👁️ 39 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران نے بحیرہ احمر میں اپنے جہاز میں دھماکے کی تصدیق کر دی

ایران نے بحیرہ احمر میں اپنے جہاز میں دھماکے کی تصدیق کر دی

تہران (ڈیلی اردو/شِنہوا) ایران کی وزارت برائے خارجہ امور نے بحیرہ احمر میں ملک کے ایک تجارتی جہاز میں دھماکے کی تصدیق کی ہے۔

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بدھ کے روز وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ منگل کے روز جبوتی کے ساحل سے دور بحیرہ احمر میں ہونیوالے دھماکے میں ایرانی تجارتی جہاز کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ دھماکے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C