ایران پر اسلحہ کی پابندی ختم ہوئی تو تنازعات میں شدت آئے گی: امریکا
👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران پر اسلحہ کی پابندی ختم ہوئی تو تنازعات میں شدت آئے گی: امریکا
لندن (ڈیلی اردو) امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہُک نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر اسلحہ کی پابندی ختم ہوئی تو شام اور دوسرے ملکوں میں جاری تنازعات میں شدت آئے گی۔
خیال رہے کہ ایران پر عائد یہ پابندی رواں سال اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے۔ امریکا عالمی برادری سے مطالبہ کر رہا ہے کہ وہ ایران پر ہتھیاروں کی خرید وفروخت پر پابندی میں توسیع کی حمایت کرے۔
برائن ہُک کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ایران پر اسلحہ کی پابندی کی میعاد میں توسیع نہیں کی جاتی تو اس سے مشرقِ اوسط میں امن اور سلامتی کو شدید نقصان پہنچے گا۔
خیال رہے کہ امریکی وزیر مائیک پومپیو متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ ایران کو روایتی ہتھیاروں کی خرید وفروخت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ وہ یورپی یونین سے بھی یہ مطالبہ کر چکے ہیں کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر کام کرنے والے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کرے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C