ایران پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ
👁️ 91 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (ڈیلی اردو) چین کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
China reaffirms opposition to U.S. sanctions on Iran https://t.co/b7GvvGJ6pn pic.twitter.com/RDbkLASWCl
— Reuters (@Reuters) January 15, 2022
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پر یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
Iran’s FM @Amirabdolahian has met and held talks with Chinese FM and member of the country’s state council Wang Yi.
In the meeting, the two FMs discussed a broad range of political, economic, trade, consulate, cultural, regional and international issues. pic.twitter.com/HJJkdVe3In— Foreign Ministry, Islamic Republic of Iran ???????? (@IRIMFA_EN) January 14, 2022
چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کی جاری مشکلات کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے جس نے یک طرفہ طور پر 2015 میں کئے گئے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کی۔ چین ایران سے جوہری مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے کا حامی ہے۔
Amir Abdollahian said expanding ties with neighbors and friendly nations is a foreign policy priority of the IR #Iran and underscored the continuation of Tehran’s constructive role in regional developments including the protection and strengthening of energy transfer security. pic.twitter.com/AvbEzJqVjH
— Foreign Ministry, Islamic Republic of Iran ???????? (@IRIMFA_EN) January 14, 2022
ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 25 سال کے تعاون کے معاہدے کا اعلان متوقع ہے۔
Iran says 25-year China agreement enters implementation stage of economic, military and security cooperation https://t.co/u7muqxbr1M pic.twitter.com/1aKC4YjYBh
— Al Jazeera English (@AJEnglish) January 15, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8830 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4562 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C