ایران: کرمان شاہ میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 2 اہلکار شہید، 5 دہشت گرد ہلاک
👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران: کرمان شاہ میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 2 اہلکار شہید، 5 دہشت گرد ہلاک
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے مغربی صوبے کرمان شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 فوجی شہید جبکہ کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں
پاسداران انقلاب ایران کے مطابق صوبہ کرمان شاہ سے متصل جوان رُود نامی قصبے میں ایک دہشت گرد گروپ کے خلاف آپریشن کیا گیا۔
آپریشن کے دوران ہونے والی جھڑپ میں ایک ایرانی فوجی شہید ہو گیا جبکہ جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد بھی مارے گئے۔
دریں اثنا سرو آباد نامی قصبے میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھی ایک ایرانی فوجی شہید ہو گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاسداران انقلاب ایران کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے تھے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صوبہ مغربی آذربائیجان سے ملحقہ پران شہر قصبے میں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26268 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C