ایف آئی اے کراچی کی پنجاب میں کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، ہزاروں جعلی سمیں، موبائل فونز برآمد
👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے کراچی کی پنجاب میں کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، ہزاروں جعلی سمیں، موبائل فونز برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے پنجاب میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 7 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 7 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا، گروہ عوام سے جیتو پاکستان اور موبائل کیش ایپ کے نام پر فراڈ کرتا تھا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم سیل کا کہنا تھا کہ گروہ لوگوں کو انعام نکلنے کا لالچ دے کر پیسے مانگ کر لوٹتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان سے ہزاروں جعلی سمیں، متعدد موبائل فونز اور دیگر آلات برآمد کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و سازوسامان برآمد
04/November/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مردان میں پولیس انسپکٹر پراسرار طور پر لاپتہ، گاڑی رنگ روڈ سے مل گئی، مبینہ اغوا کا خدشہ
04/November/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہینِ مذہب کیس میں سزا یافتہ شخص کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
04/November/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
لکی مروت: پولیس مقابلے میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک، زخمی ساتھی فرار، اسلحہ اور مشتبہ سامان برآمد
04/November/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
کرم: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشتگرد ہلاک
04/November/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: یادگارِ شہداء پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی کارروائی پر دہشتگرد فرار
04/November/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26431 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15667 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11969 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9333 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7584 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5576 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C