باجوڑ: عسکریت پسندوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایڈیشنل ایس ایچ او ہلاک
👁️ 312 بار دیکھا گیا
باجوڑ: عسکریت پسندوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایڈیشنل ایس ایچ او ہلاک
باجوڑ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے عمرے تھانہ واڑہ ماموند پر پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس جھڑپ میں ایڈیشنل ایس ایچ او گل نامو دین ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں گل نامودین دم توڑ گئے۔
پولیس کے مطابق، حملہ آور پاکستانی طالبان کے اہلکار تھے جنہوں نے تھانہ واڑہ ماموند کو نشانہ بنایا تاکہ مقامی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نقصان پہنچایا جا سکے۔ تاہم پولیس کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی کے باعث عسکریت پسند فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ مشتبہ افراد کی موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او اور دیگر اہلکار اپنی ذمہ داری کے ساتھ علاقے میں سکیورٹی برقرار رکھنے کے لیے سرگرم ہیں اور سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
احمد آباد بم دھماکے کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے محمد تنویر کی سزائے موت روکنے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دےدیا
19/October/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی
19/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: سرینگر گرینیڈ حملہ کیس میں پلوامہ کے دو نوجوان بری، تحقیقات میں خامیوں کی نشاندہی
19/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
امریکی حملے کی صورت میں عالمی توانائی بحران شدت اختیار کر سکتا ہے، ایران کا انتباہ
19/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں درجنوں ہلاکتیں، باب المندب اور تعز میں شدید جھڑپیں
19/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
حرمین شریفین کا تحفظ ناقابلِ سمجھوتہ، سعودی عرب کی دفاع کے لیے ہر ضروری مدد کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
19/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26386 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15623 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11917 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9271 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7528 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5482 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C