باجوڑ میں دھماکا، دو افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دھماکا، دو افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی باجوڑ کے علاقے ڈما ڈولہ میں نصب بم پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
باجوڑ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکا تھانہ واڑہ ماموند کی حدود ڈمہ ڈولہ خوڑ کے مقام پر ہوا۔
باجوڑ ۔ بم دھماکہ میں شہید ہونے والا الطاف حسین ، عنایت کلے بازار میں کپڑے کا تاجر تھا ، دکان سے چھٹی کے بعد گھر جا رہا تھا کہ سڑک کے کنارے نصب بم سے موٹر سائیکل ٹکرایا گیا اور موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ۔ پولیس ذرائع https://t.co/F6qDgA99yo pic.twitter.com/XhdoeFdgsy
— Bilal Yasir (@BilalYasirBjr) September 7, 2023
پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں الطاف حسین نامی شخص ہلاک اور ایک دوسرا زخمی ہوگیا۔
دھماکے کے بعد لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم دوسرا زخمی صلاح الدین بھی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
باجوڑ ، ڈمہ ڈولہ بم دھماکے کا دوسرا زخمی صلاح الدین بھی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ pic.twitter.com/ShbJmGgtUT
— Bilal Yasir (@BilalYasirBjr) September 8, 2023
دوسری جانب داعش خراسان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکا کو نئے حملے پر سخت جواب دینے کا انتباہ، خطے کے دیگر ممالک کو بھی تنبیہ
20/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C