باجوڑ میں دھماکا، قبائلی رہنماء ملک لعل سید ہلاک
👁️ 66 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دھماکا، قبائلی رہنماء ملک لعل سید ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ ایجنسی میں حکام کے مطابق تحصیل برنگ میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں قبائلی رہنماء ملک لعل سید ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق پیر کے دن تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغاؤ میں سرکردہ قبائلی رہنماء ملک لعل سید نامعلوم افراد کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کا نشانہ اس وقت بنے جب وہ بازار سے گھر جارہے تھے۔
حکام کے مطابق علاقے میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپر یشن شروع کر دیا ہے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لیا ہے۔
اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش پاکستان نے قبول کر لی ہے۔
ISPP targeted a member of the "Pakistani intelligence" in Targhaw, Bajaur, with an IED pic.twitter.com/d0ExmPTGFS
— Riccardo Valle (@ValleRiccardo) February 22, 2021
یاد رہے کہ قبائلی علاقوں میں حکومت کے حامی لوگوں پر حملوں کا سلسلہ گزشتہ دس گیارہ سالوں سے جاری ہے جس کے نتیجے میں سرکاری اعداد شمار کے مطابق ابھی تک تقربیا تین ہزار کے قریب قبائلی عمائدین یا امریکہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں مارے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5096 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C