باجوڑ میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ
👁️ 190 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ
خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں میاگانو چیک پوسٹ پر باجوڑ پولیس کے پہلے سے چوکنا جوانوں نے ایک گھنٹے تک لڑتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب رات کی تاریکی میں دہشتگروں کے طرف سے میاگانو پولیس پوسٹ کو رات کے تاریکی میں اچانک راکٹ لانچرز اور دیگر چھوٹے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
ضلعی پولیس کے جوانوں نے جوانمردی اور فوری کارروائی کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا۔
بھرپور موثر جوابی کارروائی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد نے تعینات پولیس جوانوں کو شاباش دی اور انہیں نقد انعامات دینے کا بھی اعلان کیا۔
حملے کے نتیجے میں پولیس جوان محفوظ رہے اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر دہشت گرد فرار اختیار ہونے پر مجبور ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 220 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8860 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4636 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C