باجوڑ میں سرحد پار سے حملہ، دو پاکستانی فوجی اور تین دہشت گرد ہلاک
👁️ 51 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سرحد پار سے حملہ، دو پاکستانی فوجی اور تین دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (کاشف محمود) افغان سرحد سے ملحقہ پاکستانی قبائلی علاقے باجوڑ میں سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ “آئی ایس پی آر” کے بیان میں اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ واقعہ بروز اتوار کو پیش آیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فوج کی جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہوگئے جبکہ ہلاک اہلکاروں میں مردان کے رہائشی 28 سالہ سپاہی جمال اور چترال کے 21 سالہ سپاہی ایاز شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے دہشت گردوں کی جانب سے افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج کیا اور کہا کہ امید ہے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
باجوڑ ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ افغان سرحد کے قریب واقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C