باجوڑ میں سکیورٹی کارروائی، مولوی فقیر محمد کے بیٹے سمیت 3 دہشت گرد ہلاک
👁️ 84 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی کارروائی، مولوی فقیر محمد کے بیٹے سمیت 3 دہشت گرد ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں گزشتہ رات سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
کالعدم ٹی ٹی پی نے بھی اپنے ایک بیان میں تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، جن میں سے دو کی شناخت عبدالرحمٰن اور درویش کے نام سے کی گئی ہے۔
ڈیلی اردو کو معتبر سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ مارے جانے والوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے سینئر رہنما مولوی فقیر محمد کا بیٹا بھی شامل ہے، جو فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہوا۔
دوسری جانب، ٹی ٹی پی سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تیسرا مارا جانے والا جنگجو مولوی فرید اللہ ہے، جو مولوی فقیر محمد کا بیٹا ہے۔ تاہم اب تک نہ ٹی ٹی پی کی مرکزی قیادت اور نہ ہی کسی آزاد ذریعے سے مولوی فریداللہ کی ہلاکت کی باضابطہ تصدیق ہو سکی ہے۔
واضح رہے کہ مولوی فقیر محمد، جو کبھی ٹی ٹی پی کے نائب سربراہ بھی رہ چکے ہیں، طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد افغان جیل سے رہا کر دیے گئے تھے اور وہ طویل عرصے سے تنظیم کی قیادت میں اہم کردار ادا کرتے آ رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C