02/March/2025

باجوڑ میں ٹی ٹی پی کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 54 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
باجوڑ میں ٹی ٹی پی کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

باجوڑ میں ٹی ٹی پی کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق شدت پسندوں نے تحصیل خار کے علاقے بادی سمور میں کیو ار ایف پولیس کے انچارج اسماعیل خان کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ جبکہ حملہ آوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا جبکہ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی

دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ اہلکار ان کے 6 جنگجوؤ کے ہلاکت میں ملوث تھا اور کافی عرصے سے ان کو مطلوب تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C