11/November/2020

بحرین کے وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ انتقال کرگئے

👁️ 62 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بحرین کے وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ انتقال کرگئے

بحرین کے وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ انتقال کرگئے

ماناما (ڈیلی اردو) عرب ریاست بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ انتقال کر گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان طبیعت کی ناسازی کے باعث امریکہ کے مائیو کلینک میں زیرعلاج تھے۔

84 سالہ شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کی تدفین بحرین میں کی جائے گی۔

بحرین کے بادشاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے ملک بھر میں ایک ہفتے کے یوم سوگ کا اعلان کر دیا جبکہ قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C