برکینا فاسو: گاؤں پر حملے میں 6 فوجی معاونین سمیت 9 افراد ہلاک
👁️ 23 بار دیکھا گیا
برکینا فاسو: گاؤں پر حملے میں 6 فوجی معاونین سمیت 9 افراد ہلاک
ُاواگادوگو (ڈیلی اردو) برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں مسلح افراد کے ایک حملے میں 6 فوجی معاونین اور 3 عام شہریوں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
شمالی خطے کے گورنر ڈیوڈ ویلنٹن اوئڈراوگو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلح افراد نے ہفتہ کے روز نامیسیگیما گاؤں پر دھاوا بول کر کافی نقصان پہنچایا اورمویشیوں کو لے کر چلے گئے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ دفاعی و سیکورٹی فورسز کی جانب سے سیکورٹی سویپ آپریشن کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 9 پتہ چلی ہے جن میں ڈیفنس آف مدرلینڈ (وی ڈی پی) یونٹ کے 6 اہلکار اور 3 عام شہری شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8866 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3480 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C