14/April/2021

بلخ: طالبان کا چوکی پر حملہ، 10 افغان فوجی ہلاک

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلخ: طالبان کا چوکی پر حملہ، 10 افغان فوجی ہلاک

بلخ: طالبان کا چوکی پر حملہ، 10 افغان فوجی ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان نے چوکی پر حملہ کر کے دس فوجی ہلاک اور تین زخمی کر دیئے۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبہ بلخ میں طالبان 5 اہلکاروں کو یرغمال بنا کر بھی لے گئے، حملہ ضلع چمتل کے علاقے میں فوجی چوکی پر کیا گیا، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

دوسری طرف صدر اشرف غنی نے طالبان کو رمضان میں جنگی بندی کی پیش کش بھی کی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C