بلوچستان: آواران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار ہلاک
👁️ 32 بار دیکھا گیا
بلوچستان: آواران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع آواران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے بنڈکی میں لیویز رسالدار یحییٰ خان محمد حسنی لیویز اہلکاروں کے ہمراہ گشت کررہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل ایک گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔
A convoy of Risaldar Levies Major Yahya Khan Muhammad Hassani was targeted with a remote control bomb ???? in #Bandki area of Tehsil Mashky district Awaran #Balochistan , as result two Levies Soliders identified as Samiullah & Akhtar were martyred, pic.twitter.com/9jTLoa3kBB
— ???????? (@Info_Balochistn) May 3, 2021
بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو اہلکار سمیع اللہ اور اختر موقع پر ہلاک ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق واقعے میں لیویز رسالدار اور دیگر اہلکار محفوظ رہے۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C