بلوچستان: سبی میں فائرنگ، لیویز اہلکار ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سبی میں فائرنگ، لیویز اہلکار ہلاک
سبی (س ط ع)صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک ہوگیا۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق سبی کے علاقے تلی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بسم اللہ نامی لیویز فورس کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1716090989541306821?t=uHSiTrurKfsKoqJuwryy3Q&s=19
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں اور حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کے لیے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔
لیویز فورسز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے ، امریکہ نے بحیرۂ عمان میں ایرانی بندرگاہ سے آنے والا کارگو جہاز ناکارہ بنا دیا
08/November/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
یمن: صنعا کے قریب سعودی فضائی حملوں میں 33 افراد ہلاک، 39 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/November/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بنوں میں مبینہ ڈرون حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی
08/November/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی فضائی حملے، ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کو 9 مرتبہ نشانہ بنانے کا دعویٰ
07/November/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی، ایرانی بحریہ کا دعویٰ
07/November/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
عراقچی کے 12 علاقائی وزرائے خارجہ سے رابطے، خطے کی سلامتی بیرونی طاقتوں کے بجائے علاقائی ممالک کے ہاتھ میں دینے پر زور
07/November/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26454 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15682 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11984 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9353 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7601 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5602 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C