بلوچستان: سبی کے علاقے لہڑی میں دھماکا، 3 بچے شدید زخمی
👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سبی کے علاقے لہڑی میں دھماکا، 3 بچے شدید زخمی
سبی (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لہڑی میں ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے تین بچے شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سبی کے مغربی بچاٶ بند کے نزدیک رہائشی خدا بخش جت اور واگا جت کے تین بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ اس دوران دھماکا ہو گیا۔ جس سے تینوں بچے شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ایف سی 131 ونگ کے میجر اور صوبیدار عصمت اللہ لہڑی ہسپتال پہنچ گئے۔ اسکے بعد جاۓ وقوع پر پہنچ کر تفتیش کی۔
#SIBI three children sustained injuries after a toy bomb ???? exploded in Western safety band area of #Tehsil-Lehri district Sibi #Balochistan pic.twitter.com/L60k0CML0m
— ???????? (@Info_Balochistn) January 20, 2020
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف سی کی تفتیش اور سرچ آپریشن کے بعد گرنیڈ کا ٹکڑا ملا جسمیں بارود شامل تھا۔ جس سے بچے کھیلتے ہوۓ زخمی ہو گئے تھے۔ بعد ازاں فورسز نے ایریا کو کلیٸر قرار دیا۔ فورسز نے مزید علاج معالجے کیلئے زخمی بچوں کو آرمی ایمبولنس سے سول ہسپتال سبی روانہ کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C