بلوچستان: مستونگ میں پوليس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک، ایک زخمی
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں پوليس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک، ایک زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم دہشت گردوں نے علاقے میں گشت کرنے والی پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔
تفصيلات كے مطابق مستونگ میں پوليس موبائل پر نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ معمول كي گشت پر تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں پوليس موبائل ميں سوار ہيڈ كانسٹيبل امداد علی اور كانسٹيبل نذير احمد ہلاک ہوگئے جبكہ ڈرائيور شديد زخمی ہوگیا، لاشوں اور زخمی كو سول ہسپتال منتقل كر ديا گيا۔
پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہونے ميں كامياب ہوگئے۔ پوليس نے علاقے كو گھير ے ميں لے كر ملزمان كی تلاش شروع كردی ہے، تاہم اب تک کسی گروپ تا تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C