بلوچستان: نوشکی میں نامعلوم نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد
👁️ 64 بار دیکھا گیا
بلوچستان: نوشکی میں نامعلوم نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقہ ڈاک قبول کے قریب ڈھڈر نامی علاقے سے نامعلوم نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔
لیویز زرائع کے مطابق نامعلوم نوجوان کی عمر تقریباً 27 سال بتائی گئی ہے۔ لیویز فورس کو اطلاع ملی کہ قبول نوشکی کے علاقے میں ایک کھڈے میں مسخ شدہ لاش پڑی ہے۔
In the world of #Hazarakillings, Balochistan has so many mass graves of unknown mutilated bodies as well, #Another Bullet-riddled body of 27 year old youth found near from #Dhder area of district #Nushki #Balochistan @Xadeejournalist https://t.co/WpnhZBqQCE pic.twitter.com/s0S3l0DSA6
— ???????? (@Info_Balochistn) January 4, 2021
اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ثوبان سلیم دشتی کے لیویز کیو آر ایف فورس اور خرینہ لیویز پوسٹ انچارج ڈاکٹروں کے جائے وقوع پر پہنچے اور لاش کا میڈیکل ٹیم نے موقع جگہ پر معائنہ کیا اور لاش تحویل میں لے کر سول ہسپتال نوشکی میں شناخت کے لئے رکھ دی گئی ہے۔
مزکورہ نامعلوم شخص کو جو جانتا ہے اسکے لواحقین کو اطلاع کریں یا لواحقین خود جانتے ھوں تو لاش حوالہ لواحقین کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C