بلوچستان: پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تحریک طالبان کا مطلوب دہشت گرد ہلاک
👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان: پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تحریک طالبان کا مطلوب دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم (تحریک طالبان پاکستان) ٹی ٹی پی کا مطلوب دہشت گرد مارا گیا۔
ذرائع کے مطابق پشین کے نواحی علاقے حرم زئی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے مطلوب دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب دہشت گرد شاہ فضل عرف فضلی مارا گیا۔ حرمزئی کا رہائشی دہشت گرد چند روز قبل ہی افغانستان سے آیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C