بلوچستان: چمن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے رہنما ہلاک
👁️ 266 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے رہنما ہلاک
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے سرحدی ضلع قلعہ عبداللہ کے شہر چمن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی رہنما مولانا قاری محمد اعظم کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے جو فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ مزید تحقیقات کے لیے سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔ ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف پرتشدد واقعات میں مجموعی طور پر 10 افراد ہلاک جبکہ دو افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے، جس کے بعد علاقے میں بدامنی کے حوالے سے تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C