بلوچستان: کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد شدید زخمی
👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد شدید زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب کے کچرہ دان میں ہونے والے دھماکے سے قریب سے گذرنے والی مسافر بس کو جزوی نقصان ہوا اور 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب میں پیٹرول پمپ کے ساتھ ایک کچرہ دان میں اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں سے ایک لوکل بس گذر رہی تھی۔
It was an #IED blast & planted nearby trash dump at #Sariyab Road, the blast left two men injured, & a passenger bus damaged in the blast, #Quetta #Balochistan #Blast https://t.co/jDD1wCcmQB
— ???????? (@Info_Balochistn) January 16, 2021
دھماکے سے بس کو جزوی نقصان پہنچا اور دھماکاخیز مواد لگنے سے بس کا کنڈیکٹر محمد سلیم اور ایک مسافر اکبر شدید زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دونوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس کا تھا جس میں 5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C