بلوچستان: کوئٹہ کے بائی پاس سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
👁️ 136 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ کے بائی پاس سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاشیں ایک سنسان مقام سے ملیں اور مقتولین کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں، تاہم ہلاکت کی حتمی وجوہات کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی ہو سکے گا۔
اطلاع ملنے پر پولیس اور سکیورٹی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو شناخت اور قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔
تاحال ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ واقعے کے محرکات بھی واضح نہیں ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور علاقے میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شناخت کے عمل اور ابتدائی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C