02/March/2025

بنوں: لاپتہ سیکورٹی اہلکار کی لاش برآمد

👁️ 51 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں: لاپتہ سیکورٹی اہلکار کی لاش برآمد

بنوں: لاپتہ سیکورٹی اہلکار کی لاش برآمد

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ایک روز قبل لاپتہ ہونے والے سیکورٹی فورسز کے اہلکار رحمت اللہ کی لاش کنیٹ تھانے کی حدود سے ملی ہے، اہلکار کو سر پر گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق رحمت اللہ نامی سکیورٹی اہلکار اپنے گاؤں داؤد شاہ میں 15روز کی چھٹی پر آیا تھا جو کہ کل شام گھر سے نکلا تھا لیکن آج صبح اس کی لاش تھانہ کینٹ کی حدود سے مل گئی۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C