بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 4 زخمی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 4 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک جب کہ چار زخمی ہوگئے۔
بنوں کے علاقے غوڑہ بکا خیل میں سکیورٹی فورسز کی گشتی پارٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں حوالدار سکندر ہلاک اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔#BakkaKhel #Bannu #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) October 24, 2023
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے غوڑہ بکا خیل میں گیس تلاش کرنے والی کمپنی کی حفاظت کیلئے تعینات سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں حوالدار سکندر ہلاک جبکہ چار اہلکار زخمی ہوگئے۔
لاش اور زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
تا حال واقعہ کی ذمہ داری کسی گروپ یا تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9162 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7446 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5237 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C